Follw Us on:

شہادت کی موت سے اچھی کوئی موت نہیں، ابرار الحق

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

ابرار الحق نے اپنے بیان میں شہادت کی عظمت، قوم کی قربانیوں، اور پاکستان کے دفاعی نظام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ” شہادت والی موت سے اچھی کوئی موت نہیں۔ یہ موت صرف ایک شخص کی نہیں بلکہ پوری قوم کی زندگی ہے، بلکہ یہ شہید کی اپنی بھی حیات ہے۔ کیونکہ یہ موت، اللہ کی راہ میں دی جانے والی قربانی ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ تم اس کا اندازہ نہیں کر سکتے۔

انہوں نے کہا کہ “میں جب بھی کسی شہید کی تصویر دیکھتا ہوں، میں اسے سلوٹ کرتا ہوں۔ ہم نے امن کی پوری کوشش کی تھی۔ ہماری حکومت نے، ہماری افواج نے لیکن دشمن پر جنگ کا بھوت سوار تھا اور آخرکار منہ کی کھا کے گئے ہیں۔”

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس