Follw Us on:

پاکستان میں کورونا وائرس کا نیا حملہ، کیا آپ محفوظ ہیں؟

شاہد عباسی
شاہد عباسی
Web 02 (3)

پاکستان میں حالیہ دنوں میں کورونا کے نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ نئے کیسز اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں رجسٹر ہوئے ہیں۔

سینیئر صحافی وقار بھٹی کہتے ہیں کہ کورونا میں ہلکی سی تبدیلی سے نئی وبا کے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان سمیت یو اے ای اور سعودی عرب جیسے ممالک میں میں بھی ایسے کیسز سامنے آئے ہیں۔ تا حال کی کی کوئی باقاعدہ ٹیسٹنگ شروع نہیں ہوئی۔

Author

پاکستان میٹرز کے ایڈیٹر شاہد عباسی بطور صحافی 2008 سے ڈیجیٹل نیوز میڈیا سے منسلک ہیں۔ اس سے قبل متعدد پاکستانی اور غیرملکی میڈیا اداروں کے ساتھ وابستہ رہے ہیں۔

شاہد عباسی

شاہد عباسی

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس