دنیا کے سب سے امیر انسان ایلون مسک نے ٹرمپ کی گورنمنٹ بنتے ہی مشیر کا عہدہ سنبھال لیا۔ انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن جیتنے میں بھی مدد کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے امریکی الیکشن میں 300 ملین ڈالر لگائے جن کا مقصد ٹرمپ کو جتوانا تھا۔
لیکن کچھ ہی مہینوں بعد ایلون مسک نے مشیر کے عہدے کو چھوڑ دیا۔ ماہرین کے مطابق اس فیصلے کے پیچھے ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس اور ٹیسلا کا دباؤ تھا۔ مزید جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیے۔