Follw Us on:

عید کے تین دن اور پاکستانی معیشت کو اربوں روپے کا فائدہ مگر کیسے؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

ایک تہوار صرف تین دنوں میں پاکستانی معیشت میں تقریبا 839 ارب روپے سے زائد کا اضافہ کریں جو کہ جی ڈی پی کا ایک فیصد ہے۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ اف ڈیولپمنٹ اکنامکس کے بورڈ کے مطابق ہر سال عید الاضحی پر جب 68 لاکھ جانور قربان ہوتے ہیں صرف گوشت بھی نہیں بانٹا جاتا بلکہ اس کے ساتھ اربوں روپے کی ترسیل ہوتی ہے۔

عرب نیوز کے مطابق گزشتہ سال 2024 میں 68 لاکھ جانور قربان ہوئے جو کہ سال 2021 کے مقابلے میں 9.7 فیصد اوسطا زیادہ ہے۔ مختصراً اس عید پر پاکستان کی معیشت کو بے حد فائدہ ہوتا ہے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس