Follw Us on:

’الگ انداز اور ثقافتی حسن‘، وادئ کیلاش میں عیدالاضحی کیسے منائی جاتی ہے؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

عیدالاضحی جہاں ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جاتی ہے، وہیں پاکستان کے دلکش اور منفرد خطے وادئ کیلاش میں یہ تہوار اپنے الگ انداز، رنگوں، موسیقی اور ثقافتی حسن کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے۔

یہاں کیلاش قبیلے کے لوگ مذہبی ہم آہنگی اور روایتی محبت کے جذبے کے ساتھ عید کی خوشیوں میں شامل ہوتے ہیں، جہاں روایتی لباس، دلکش رقص، خوش کن دھنیں اور مہمان نوازی اس تہوار کو ایک یادگار تہذیبی تجربہ بنا دیتی ہے۔ وادئ کیلاش میں عید صرف ایک مذہبی موقع نہیں، بلکہ یہ ثقافت، امن، اور انسان دوستی کا رنگین امتزاج بن کر اُبھر آتی ہے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس