Follw Us on:

وفاقی بجٹ کیسے بنتا ہے؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
Whatsapp image 2025 06 10 at 13.39.07
پاکستان میں ہرسال جون میں وفاقی بجٹ پیش کیا جاتا ہے۔ (تصویر: پاکستان میٹرز)

حکومت کا سالانہ خرچ، آمدن، اور منصوبے سب کچھ جس ایک فائل میں موجود ہوتا ہے اسے ‘وفاقی بجٹ’ کہا جاتا ہے۔ وفاقی بجٹ حکومت کا آئندہ مالی سال کے لیے منصوبہ ہوتا ہے جو پاکستان میں یکم جولائی سے شروع ہو کر 30 جون تک چلتا ہے۔

یہ بجٹ بالکل ویسا ہی ہے جیسے ہم اپنے گھر کا بجٹ بناتے ہیں، فرق صرف یہ ہے کہ یہ بجٹ بہت بڑے پیمانے پر ہوت اہے جو دفاع، تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر، سب کچھ کور کرتا ہے۔

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آپ کا ٹیکس کہاں جاتا ہے؟ یا بجلی کے بل میں جو پیسہ آپ دیتے ہیں وہ آخرکار حکومت کے بجٹ میں کیسے شامل ہوتا ہے؟ جانیے ’پاکستان میٹرز‘ کی اس خصوصی رپورٹ میں 

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس