جنیوا میں جاری 113ویں انٹرنیشنل لیبر کانفرنس (ILO 2025) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمان سواتی عالمی سطح پر پاکستانی محنت کشوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
یہ 1984 کے بعد پہلی بمرتبہ ہیکہ نیشنل لیبر فیڈریشن کو پاکستانی مزدوروں کی نمائندگی کا موقع ملا ہے۔
عالمی سطح پر حکومتوں، آجر یعنی ایمپلائرز اور مزدروں کا یہ اکٹھ ایسے معیارات بنانے کے کام آتا ہے جسے رکن ممالک اپنی صنعتوں وغیرہ میں نافذ کرکے کام کا بہتر ماحول تشکیل دیتے ہیں۔
نیشنل لیبر فیڈریشن کے جنیوا میں موجود صدر کے ساتھ ایڈیٹر پاکستان میٹرز، شاہد عباسی کی گفتگو میں مزید جانیں