Follw Us on:

اسرائیل کا ایران پر حملہ، اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

13 جون 2025 کو اسرائیل نے ایران کے متعدد فوجی اور جوہری مقامات پر فضائی حملے کیے، جن میں ایرانی فوج کے اعلیٰ افسران سمیت کم از کم چھ سینئر کمانڈرز اور جوہری سائنسدان ہلاک ہوئے۔

اسرائیلی فضائیہ کی اس کارروائی کو “آپریشن رائزنگ لائن” کا نام دیا گیا ہے، جس میں نطنز جوہری مرکز اور دیگر حساس تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے اس جارحیت کو عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اب تک اس حملے کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں، جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس