Follw Us on:

ایران اسرائیل جنگ: کیا تہران واقعی ایٹمی دھماکے کرنے جا رہا ہے؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

عالمی منظرنامے پر ایک بار پھر ایران کا جوہری پروگرام مرکزِ نگاہ بن چکا ہے۔ حالیہ ایران اسرائیل جنگ اور سیٹلائٹ شواہد اس امکان کو تقویت دے رہے ہیں کہ ایران جوہری تجربے کی تیاریوں میں مصروف ہے، جس سے نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ عالمی سطح پر کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ایسے میں ایران کے جوہری عزائم نہ صرف علاقائی طاقتوں بلکہ عالمی قوتوں کو بھی متحرک کر سکتے ہیں۔ اس خصوصی تجزیے میں فراز نقوی ایران کے اقدامات، ان کے پس پردہ محرکات اور پاکستان جیسے قریبی ممالک پر اس کے ممکنہ اثرات کا گہرائی سے جائزہ لیتے ہیں۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس