Follw Us on:

سیز فائر سے انکار، تہران خالی کرنے کا مطالبہ کیا جنگ کو مزید شدت دے گا؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی نے مشرق وسطیٰ کو ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ حالیہ حملوں اور جوابی کارروائیوں کے بعد نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی سطح پر بھی بے چینی میں اضافہ ہوا ہے۔

امریکا کی جانب سے اپنے شہریوں کو تہران چھوڑنے کی ہدایت اس بات کی علامت ہے کہ صورتحال کسی بڑے تصادم کی طرف بڑھ سکتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ آیا یہ جنگ محض محدود حملوں تک رہے گی یا پھر یہ ایک وسیع اور طویل مدتی تنازع کی شکل اختیار کرے گی۔

اس کشیدگی کا اثر نہ صرف اسرائیل اور ایران کی داخلی سیاست، معیشت اور سلامتی پر پڑے گا بلکہ پورے خطے کی تزویراتی صورتحال کو بھی تبدیل کر سکتا ہے۔ ان بدلتے حالات میں اس تنازع کے ممکنہ نتائج اور اثرات کا جائزہ لینا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس