Follw Us on:

ایران اسرائیل جنگ، پاکستان ہمسایہ ملک کا ساتھ کیسے دے سکتا ہے؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ جنگ نے نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ پورے عالمِ اسلام اور عالمی برادری کو ایک نازک صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔

ایسے وقت میں جب دونوں ممالک ایک مکمل جنگ کے دہانے پر کھڑے ہیں، یہ سوال بار بار اٹھایا جا رہا ہے کہ پاکستان اس صورتحال میں کیا کردار ادا کر سکتا ہے؟

ایک اسلامی ملک ہونے کے ناطے، پاکستان پر اخلاقی اور نظریاتی دباؤ بھی ہے، جبکہ دوسری طرف اسے اپنی سفارتی، عسکری اور معاشی حقیقتوں کو بھی مدنظر رکھنا ہوگا۔ ایسے میں یہ جاننا ضروری ہو جاتا ہے کہ آیا پاکستان عملی طور پر ایران کا ساتھ دے سکتا ہے یا محض سیاسی و سفارتی حمایت تک محدود رہے گا۔ اس تنازع کے تناظر میں پاکستان کے ممکنہ کردار اور اس کے اثرات پر غور کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس