Follw Us on:

یہودی آبادی کا انخلاء شروع، کیا اسرائیل کا وجود خطرے میں ہے؟

زین اختر
زین اختر

ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی نے مشرق وسطیٰ میں بے یقینی کی فضا کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد اسرائیل میں خوف و ہراس کی لہر پھیل گئی ہے، جس کے نتیجے میں بعض شہری وطن چھوڑنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔

ایسے میں یہ سوال شدت اختیار کرتا جا رہا ہے کہ کیا اسرائیل کا وجود واقعی خطرے میں ہے؟ ایک ایسی ریاست جس کی بنیاد سیکورٹی اور دفاعی طاقت پر رکھی گئی تھی، آج خود کو دفاعی پوزیشن میں دیکھ رہی ہے۔

ایران کے بڑھتے ہوئے حملے، علاقائی دشمنیوں کا جال، اور عالمی ردعمل اس بحث کو مزید اہم بنا دیتے ہیں کہ کیا یہ صرف ایک وقتی بحران ہے یا اسرائیل کے لیے وجودی خطرے کی ابتدا؟

Author

زین اختر

زین اختر

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس