Follw Us on:

قطر پر ایرانی حملہ، کیا اسرائیل اور امریکا ایران کو اپنے ٹریپ میں لانے میں کامیاب ہوگئے ہیں؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

ایران کی جانب سے قطر میں واقع امریکی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو ایک نئے اور خطرناک موڑ پر لے آیا ہے۔

یہ حملہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی کارروائی کے جواب میں کیا گیا، جس سے نہ صرف خطے میں امریکی مفادات کو خطرہ لاحق ہوا ہے بلکہ خلیجی ممالک میں بھی بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

قطر میں امریکی اڈوں پر حملہ صرف ایران اور امریکا کے درمیان تناؤ تک محدود نہیں، بلکہ یہ خلیجی سلامتی، توانائی کی عالمی رسد، اور عالمی طاقتوں کے مفادات کو براہ راست متاثر کر سکتا ہے۔

ایسے میں یہ سوال اہم ہوتا جا رہا ہے کہ آیا یہ واقعہ ایک بڑی جنگ کی ابتدا ہے، یا پھر طاقت کے توازن کو دوبارہ ترتیب دینے کی کوشش؟ اس حملے کے ممکنہ سفارتی، عسکری اور معاشی اثرات کا جائزہ لینا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس