Follw Us on:

افغانستان: تین ماہ میں 13 جبری شادیوں کی روک تھام، 52 خواتین کو وراثتی حقوق دلائے گئے

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
Afghanistan
افغانستان: تین ماہ میں 13 جبری شادیوں کی روک تھام، 52 خواتین کو وراثتی حقوق دلائے گئے( فائل فوٹو:باختر )

ننگرہار ولایت میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر اور شکایات کے دفتر نے گزشتہ تین مہینوں کے دوران خواتین کے شرعی اور قانونی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے اہم اقدامات کیے ہیں۔

دفتر کے سربراہ مولوی محمد زاہد وفا کے مطابق، سال 1404 ہجری شمسی کے گذشتہ تین مہینوں میں ننگرہار بھر میں 13 جبری شادیوں کو روکا گیا، جبکہ 52 خواتین کو وہ وراثتی حقوق دلائے گئے جن سے انہیں محروم رکھا گیا تھا۔

مولوی وفا نےافغانی  باختر اطلاعاتی ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دفتر نے کل 65 معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے خواتین کے اسلامی اور قانونی حقوق کی بحالی کو یقینی بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی کوششیں صرف قانونی مداخلت تک

مزید پڑھیں:امریکی فضائی حملوں سے جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے، ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ کا اعتراف

مولوی وفا نے مزید کہا کہ معاشرتی اصلاح، اسلامی اقدار کے استحکام اور مرد و خواتین کے جائز حقوق کی فراہمی کے لیے ان کی کوششیں مسلسل جاری رہیں گی۔

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس