سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستوں کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے، جس میں پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان میٹرز سے مخصوص نشستوں کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عوام نے الیکشنز میں عمران خان کو ووٹ دیا تھا، یہ بات واضح ہے کہ ایسا فیصلہ کیوں کیا گیا ہے، یہاں کونسا سپریم کورٹ ہے؟ بس جسٹس کسی جگہ پر بیٹھے ہیں، سب سمجھتے ہیں کہ یہ مسخرے ہیں۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کو پہلے ہی بتا دیا گیا تھا کہ یہی فیصلہ ہوگا کیونکہ یہاں عدلیہ بھی آزاد نہیں ہے۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں جانیے۔