Follw Us on:

کیا ایران اسرائیل جنگ کے بعد دنیا غزہ کو بھول گئی ہے؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

گزشتہ کئی ماہ سے دنیا کی نظریں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری شدید کشیدگی اور ممکنہ جنگ پر جمی ہوئی ہیں۔ میزائل حملوں، جوابی کارروائیوں اور عالمی دھمکیوں کے شور میں شاید دنیا غزہ پر امریکی سرپرستی میں اسرائیل جارحیت کو بھول گئی ہے۔

غزہ، جہاں لاکھوں فلسطینی مسلسل بمباری، محاصرے اور بنیادی ضروریات کی عدم دستیابی جیسے حالات کا سامنا کر رہے ہیں، اب عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں سے تقریباً غائب ہو چکا ہے۔ ایسے میں یہ سوال شدت سے اٹھتا ہے کہ کیا ایران اسرائیل تنازع کی آڑ میں دنیا غزہ کو بھول چکی ہے؟

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس