پاکستان میں جاری ریکارڈ مہنگائی اور معاشی دباؤ کے باوجود چینی کار ساز کمپنی ہیول (Haval) نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں حیران کن کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
ہیول کی پاکستانی پارٹنر کمپنی سازگار انجینئرنگ کا کہنا ہے کہ حالیہ بجٹ میں عائد کی گئی اضافی ٹیکسوں اور لیویز کے باوجود انہوں نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا بلکہ قیمتیں کم کی ہیں، تاکہ صارفین کو ریلیف دیا جا سکے۔
ہیول کے گاڑیوں کی قیمت کم کرنے کی وجہ جاننے کے لیے ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔