انسانی دماغ میں یہ باقی تمام خواہشات کے ساتھ یہ خواہش بھی موجود ہے کہ ہم پانی کی سطح پر بغیر کسی کشتی یا بحری جہاز کے دوڑیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا انسان پانی کی سطح پر دوڑ سکتا ہے۔
سائنسی نقطہ نظر کے مطابق ایسا کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ اگر انسان کو پانی کی سطح پر دوڑنا ہے تو اسے 108 کلومیٹر فی گھنٹہ کی سپیڈ سے دوڑنا ہوگا اور اس سے پہلے کہ گریویٹی نیچے کو کھینچے، ہمیں ایک قدم کے بعد دوسرا قدم اٹھانا ہوگا۔ مزید جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیے