Follw Us on:

کیا جماعتِ اسلامی آزاد اراکین کو ساتھ ملانے کا پلان رکھتی ہے؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے پاکستان میٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر تحریکِ انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان کوئی واضح معاہدہ ہو جاتا تو اس سے جماعت اسلامی کو بھی فائدہ ہوتا، لیکن اصل فائدہ پی ٹی آئی کو ہونا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، جیسے کبھی ان کا انتخابی نشان واپس لے لیا جاتا ہے، کبھی انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض آ جاتے ہیں اور پھر مخصوص نشستوں پر تنازع کھڑا ہو جاتا ہے، ان حالات میں اگر جماعت اسلامی کے ساتھ شفاف انداز میں معاملات طے کر لیتے تو شاید کچھ بہتری ہوتی۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس