Follw Us on:

پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے اکرم خان کاکڑ اس قدر مثبت کیوں؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

آج جب ہزاروں نوجوان بہتر مستقبل کی تلاش میں پاکستان چھوڑنے پر مجبور ہیں، ہم اکرم خان کاکڑ صاحب، جو ایک کامیاب بزنس مین، سیاست دان اور پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے انسان ہیں، سے یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ ملک کے موجودہ معاشی چیلنجز کے باوجود کامیابی کیسے ممکن ہے، اور وہ کون سے عوامل ہیں جو نوجوانوں کو مایوس کر رہے ہیں۔

کیا حالات واقعی اتنے خراب ہیں کہ ملک چھوڑنے کے سوا کوئی چارہ نہیں؟ یا پھر، ایک مختلف سوچ اور حکمت عملی سے یہاں بھی کامیابی کی راہ نکالی جا سکتی ہے؟

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس