Follw Us on:

رشتہ برائے فروخت!

اظہر تھراج
اظہر تھراج
فف

اخبارات میں ضرورت رشتہ کے اشتہارات پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان کےلیے یہ کتنا بڑا مسئلہ

 بن چکا ہے۔ لڑکے ہیں تو ان کی عمریں ڈھلتی جارہی ہیں اور لڑکیاں ہیں تو بیٹھے بیٹھے بالوں میں چاندی آگئی ہے۔ 

سوال یہ ہے کہ اس وقت پاکستان میں کتنے کنوارے لڑکے اور لڑکیاں موجود ہیں جن کی شادی نہیں ہورہی؟ 

ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی آبادی کے چار میں سے تین نوجوان غیر شادی شدہ ہیں، جو ایک تشویشناک صورتحال ہے، 2024 میں گیلپ نے ایک سروے جاری کیا جس کی رپورٹ کے مطابق23 فیصد جوان بچے بچیاں غیر شادی شدہ پائے گئے۔

یہ سروے محدود تھا۔ ساؤتھ ایشیا انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق ایک کروڑ سے زائد خواتین کی عمر 35 سال یا اس سے زائد ہے جو غیر شادی شدہ ہیں ۔

مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

Author

اظہر تھراج

اظہر تھراج

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس