پاکستان میٹرز نے ڈاکٹر ریاض حسین ہمدانی کے ساتھ ایک دلچسپ پوڈکاسٹ کی جس میں پاکستان کی تاریخ کے نظر انداز شدہ پہلوؤں پر بات کی گئی۔
1951 میں وزیر اعظم لیاقت علی خان کے قتل سے لے کر پاکستان کے ٹوٹنے تک، انہوں نے تمام واقعات سے پردہ اٹھایا ہے۔
مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور ذوالفقار علی بھٹو کے نعروں پر بھی بات کی گئی ہے اور یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ آیا یہ سب محض اتفاق تھا یا کسی گہری سیاسی حکمت عملی کا حصہ۔ مکمل گفتگو سننے کے لیے ویڈیو دیکھیے۔