Follw Us on:

واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
Whatsapp
دنیا بھر میں اربوں صارفین کی جانب سے استعمال ہونے والی واٹس ایپ اب ہیکرز کے نشانے پر ہے۔ (تصویر: پاکستان میٹرز)

دنیا بھر میں اربوں صارفین کی جانب سے استعمال ہونے والی واٹس ایپ اب ہیکرز کے نشانے پر ہے، جو کمزور سیکیورٹی اقدامات اور سوشل انجینئرنگ کی تکنیکوں کا فائدہ اٹھا کر آپ کے اکاؤنٹ تک پہنچ جاتے ہیں۔

ایک بار ہیک ہونے کے بعد مجرم ذاتی میسجز، حساس مالی معلومات اور حتیٰ کہ آپ کے باقی ایسے اکاونٹس جو ہیک اکانٹ کے ساتھ لنک ہیں ان تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ ویڈیو آپ کو آگاہ کرے گی کہ جب واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ آپ اس کا پتا کیسے لگا سکتے ہیں اور اپنے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کے لیے کون سے فوری اقدامات اٹھانے چاہئیں۔

واٹس ایپ کی سیکیورٹی پر اثرانداز ہونے والے خطرات سے بچنے کے لیے ضروری معلومات فراہم کی جائے گی تاکہ آپ اپنے اکاؤنٹ کو دوبارہ محفوظ بنا سکیں۔

  ہیکنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے درمیان یہ ویڈیو آپ کو اپنے موبائل کی حفاظت اور سوشل میڈیا سیکیورٹی کے حوالے سے آگاہ کرے گی۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس