Follw Us on:

میں انڈیا سے نفرت کیوں کرتا ہوں؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

پاکستان میٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ریاض حسین ہمدانی نے کہا کہ میں انڈین فلمیں یا ڈرامے نہیں دیکھتا۔ البتہ پرانے انڈین گانے سن لیتا ہوں خاص طور پر وہ جو مسلمانوں کے دور کے، یا مہدی حسن جیسے کلاسیکی گلوکاروں نے گائے ہوں۔

ان کے جدید گانے یا پی ایس ایل جیسی چیزوں میں دلچسپی نہیں۔ انڈیا کا اگر کوئی میچ ہو رہا ہو اور وہ ہار رہا ہو تو وہ میں دیکھ لیتا ہوں، لیکن اگر جیت رہا ہو تو وہ میچ دیکھنے کا دل نہیں کرتا۔ مجھے اس پر کوئی شرم نہیں۔

ریٹائرمنٹ کے بعد میں نے دو سال تک سوڈان میں کام کیا۔ وہاں انڈین اشیاء کا بہت زور تھا بسیں، چاول، دوائیاں، حتیٰ کہ سڑکوں پر چلنے والی بڑی گاڑیاں بھی انڈیا کی ہی ہوتی تھیں۔

میں نے اپنے اسٹاف سے کہا کہ اگر تم مجھے کچھ دینا چاہتے ہو تو صرف پاکستانی چیزیں لے کر آؤ۔ ایک بار وہ میرے لیے کچھ سامان لایا اور اس پر پاکستانی نشان دکھا کر کہا کہ یہ دیکھیں “میڈ ان پاکستان”۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس