Follw Us on:

“ابھی موقع ہے ڈریں مت”، “کشمیر بزورِ شمشیر ہی آزاد ہوگا”

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
Qomi kashmir conference

 اسلام آباد میں منعقدہ قومی کشمیر کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا کہ “ابھی موقع ہے ڈریں مت، کشمیر بزورِ شمشیر ہی آزاد ہوگا”۔

امیر جماعت اسلامی کی صدارت میں ہونے والی کانفرنس میں پاکستان، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے سیاسی، سماجی و مذہبی رہنماؤں اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے نمائندوں نے شرکت کی۔

سینیٹر مشاہد حسین سید،  سردار عتیق خان، نیر بخاری، عبدالرشید ترابی، مقبوضہ کشمیر سے کشمیری رہنما غلام محمد صفی، عبداللہ گل، آصف لقمان قاضی بھی کانفرنس میں شریک تھے۔

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس