Follw Us on:

نیوزی لینڈ سے شکست پر پاکستانی شائقین کیا کہتے ہیں؟

سوشل ڈیسک
سوشل ڈیسک
pakistan lost opener against new Zealand in gaddafi stadium

‘گھر سے تو دعا کر کے آئے تھے کہ پاکستان میچ جیت جائے،’ جوش وولولے سے میچ دیکھنے آنے والے پاکستانی شائقین سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی شکست کا ذمہ دار کسے مانتے ہیں؟

پاکستان میٹرز کے نامہ نگار عاصم ارشاد کی شائقین کرکٹ سے گفتگو

Author

  • شاہد عباسی

    پاکستان میٹرز کے ایڈیٹر شاہد عباسی بطور صحافی 2008 سے ڈیجیٹل نیوز میڈیا سے منسلک ہیں۔ اس سے قبل متعدد پاکستانی اور غیرملکی میڈیا اداروں کے ساتھ وابستہ رہے ہیں۔

    View all posts

یہ پاکستان میٹرز کے سوشل میڈیا ڈیسک کی پروفائل ہے۔

سوشل ڈیسک

سوشل ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس