اپریل 5, 2025 12:37 صبح

English / Urdu

Follw Us on:

کراچی کی بلدیاتی سیاست: اختیارات کی کمی اور عوامی مسائل کا سمندر

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

کراچی، جو پاکستان کا تجارتی اور اقتصادی مرکز ہے، یہ شہر اپنے ہی مسائل میں گھرا ہوا ہے۔

صفائی، پانی کی فراہمی، سڑکوں کی حالت اور انفرااسٹرکچر کی کمی نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے۔

 2023 میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے بعد منتخب نمائندے یہ شکایت کرتے ہیں کہ انہیں وہ اختیارات نہیں دیے جا رہے جن سے وہ عوامی مسائل حل کرسکیں۔

آپ کو بتائیں گے کہ کراچی میں اس وقت کیا چل رہا ہے؟ کیا واقعی یہ نظام شہریوں کے مسائل حل کرسکتا ہے یا یہ ایک بے اختیار نظام ہے؟ اس ویڈیو میں جانیں کہ کس طرح سیاسی تفریق اور اختیارات کی کمی کراچی کے عوام کے لیے مشکلات کا باعث بن رہی ہے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس