اپریل 5, 2025 12:41 صبح

English / Urdu

Follw Us on:

کم سرمایہ کاری اور بہترین منافع: ایسا کاروبار کون سا ہے؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

پاکستان میں کاروبار کرنا آسان نہیں ہے۔ لیکن کچھ کاروبار ایسے ہیں جس میں ہم تھوڑی سی سرمایہ کاری سے بہت اچھا منافع کما سکتے ہیں۔

گڑ بنانے کا کاروبار ایک منافع بخش اور روایتی کاروبار ہے، خاص طور پر دیہی علاقوں میں جہاں گنے کی پیداوار زیادہ ہوتی ہے۔

کراچی کے رہائشی جو گنے سے گڑ بناتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ تین سے پانچ لاکھ میں یہ کاروبار آسانی سے کیا جاسکتا ہے۔

گنے سے شیرہ، گڑ، چینی اور اس کے علاوہ مختلف سوغات تیار کی جاتی ہیں۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس