April 19, 2025 10:44 pm

English / Urdu

Follw Us on:

مصر میں قائم صدیوں پرانے اہرام کی داستان

حسیب احمد
حسیب احمد

مصر اپنی تاریخ کے حوالے سے سیاحوں میں بڑی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے، ہر سال لاکھوں کی تعداد میں سیاح مصر کے ان اہراموں کا دورہ کرتے ہیں جوکہ تین ہزار سال تک قدیم ہیں۔

ایسے ہی ایک اہرام کے متعلق ہم آج کی ویڈیو میں بتا رہے ہیں جوکہ انسان اور شیر کی شکل میں بنایا گیا ہے۔

اس اہرام کو قبروں کے لیے استعمال میں لایا جاتا تھا ، اس میں موجود سینکڑوں کمروں میں مُردوں کو “ممی” کی صورت میں دفنایا جاتا تھا۔

اہرام کو انسان اور شیر کی شکل میں بنانے کا مقصد انسان کی عقل، دانائی کو بیان کرنا تھا جبکہ شیر کی شکل میں اس کی طاقت کو نمایاں کرنا تھا۔

حسیب احمد

حسیب احمد

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس