فلسطین میں جاری اسرائیل کی نسل کشی کی وجہ سے تاجروں نے اسرائیلی چیزوں کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایک تاجر نے پاکستان میٹرز سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کا مئسلہ ساری عالم اسلام کا مسئلہ ہے اس کے لیے مسلمان برادری کو یکجا ہو ہو گا،
انہوں نے مزید کہا کہ ہم ریاست سے بھی درخواست کرتے ہیں اس مسئلے پر فلسطین کا ساتھ دیں۔
کراچی کے ایک تاجر نے پاکستان میترز کو بتایا کہ فلسطین کی یکجہتی میں ہم نے کراچی کی ساری کی ساری مارکیٹیں بند کی ہیں اور پاکستان حکومت سے بھی ہماری درخواست ہے کہ عالم متحدہ میں فلسطین کے حق میں آواز بلند کریں