Follw Us on:

‘امریکا کے سب پٹھو خاموشی توڑ دیں’ لاہور غزہ مارچ کے شرکاء کا مطالبہ

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

جماعتِ اسلامی پاکستان کے زیرِانتظام آج لاہور میں مال روڈ پر غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا، جہاں مظاہرین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مارچ میں موجود شرکاء نے ‘پاکستان میٹرز’ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلسطینیوں سے اظہارِ ہمدردی، اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ فلسطین کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی اور ناجائز ریاست اسرائیل کو ختم ہونا ہوگا۔

شرکاء نے حکومت سے اسرائیلی حامی برانڈز پر پابندی اور عملی اقدامات کا مطالبہ کیا، کئی افراد کا کہنا تھا کہ اگر اجازت ملے تو وہ خود بھی فلسطین جانے کو تیار ہیں۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس