Follw Us on:

دو ریاستی تقسیم مسئلہِ فلسطین کا حل نہیں ہے

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام امریکی سرپریستی میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
احتجاج میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطین مسئلے کا حل دو ریاستی حل بالکل نہیں ہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما جمال صدیقی کا کہنا تھا کہ غزہ میں روزانہ ہمارے بھائی بہن شہید ہورہے ہیں مگر عالمی سطح پر اقدامات نہیں کیے جا رہے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس