Follw Us on:

حکومت اور کسانوں میں گندم کی قیمت کا تنازع، آخر مسئلہ کیا ہے؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

پاکستان میں زرعی معیشت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، اور گندم اس کا بنیادی ستون ہے، جو نہ صرف خوراک کی ضروریات پوری کرتی ہے بلکہ لاکھوں کسانوں کی روزی روٹی کا ذریعہ بھی ہے۔

ہر سال گندم کی خریداری کے موسم میں حکومت اور کسانوں کے درمیان قیمت، پالیسی اور خریداری کے عمل کو لے کر تنازعات جنم لیتے ہیں۔

حالیہ دنوں میں ایک بار پھر یہی منظر سامنے آیا ہے جہاں کسانوں کو ان کی محنت کا مناسب معاوضہ نہ ملنے کی شکایات ہیں، جبکہ حکومت اپنے مالی و انتظامی چیلنجز کا حوالہ دے رہی ہے۔

اس کشمکش نے ایک اہم قومی مسئلے کی صورت اختیار کر لی ہے، جس کے اثرات نہ صرف دیہی معیشت بلکہ ملک کے غذائی تحفظ پر بھی پڑ سکتے ہیں۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس