Follw Us on:

فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی: پاکستان میں کم عمر طلبا کا احتجاج

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

غزہ میں جاری ظلم و بربریت نے پوری دنیا کو غم و غصے میں مبتلا کر دیا ہے، لیکن سب سے زیادہ دل دہلا دینے والا پہلو ان معصوم بچوں کی شہادت ہے جو نہتے، بے قصور اور زندگی کے ابتدائی مراحل میں ہی موت کا شکار ہو رہے ہیں۔

اس المیے نے پاکستان کے بچوں کے دلوں کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، جو ایک طرف فلسطینی ہم عمر بچوں کی قربانیوں پر رنجیدہ ہیں اور دوسری طرف عالمی خاموشی پر سوال اٹھا رہے ہیں۔

ان معصوم پاکستانی بچوں نے اپنے جذبات کے اظہار اور فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہروں کا راستہ اختیار کیا ہے۔
بچوں کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے مسلمان بھائیوں کا ساتھ دینا ہے۔

یہ احتجاج صرف ایک سیاسی ردعمل نہیں بلکہ انسانیت کی پکار اور ضمیر کی آواز ہے، جو دنیا کو جھنجھوڑنے اور مظلوموں کا ساتھ دینے کے لیے اُٹھ رہی ہے ۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس