Follw Us on:

بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں اور عمران خان 45 دنوں میں رہا ہوسکتے ہیں، شیر افضل مروت

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
بانی پی ٹی آئی کو 60 دنوں تک خاموش رہنے اور سوشل میڈیا پر لگام ڈالنے کو کہا گیا تھا۔ (فوٹو: گوگل)

ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان 45 دنوں میں رہا ہوسکتے ہیں۔

نجی نشریاتی ادارے ہم نیوز کے ایک نجی پروگرام میں گفتگو کرتے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں، بانی پی ٹی آئی کو 60 دنوں تک خاموش رہنے اور سوشل میڈیا پر لگام ڈالنے کو کہا گیا تھا۔

مزید پڑھیں : علی امین مائنز اینڈ منرل بل منظور کرائیں گے یا پھر نوکری سے جائیں گے، گورنر کے پی

ممبر قومی اسمبلی نے دعویٰ کیا ہے کہ 60 میں سے 15 دن گزر چکے ہیں، اگر کسی نے واردات نہ ڈالی تو بانی پی ٹی آئی آئندہ 45 دنوں میں چھوٹ جائیں گے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس