Follw Us on:

خلاباز اب راستہ نہیں بھولیں گے، چاند پر بھی ’جی پی ایس‘ ٹیکنالوجی کا آغاز

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

اسپین کی ٹیکنالوجی کمپنی جی ایم وی نے یورپی خلائی ایجنسی کے تعاون سے چاند کے لیے پہلا نیویگیشن سسٹم “لوپِن GPS” تیار کیا ہے، جو زمین کے جی پی ایس کی طرز پر کام کرے گا۔

اب خلا باز چاند پر اپنی لوکیشن ریئل ٹائم میں جان سکیں گے، بغیر زمین سے تاخیر والے رابطے کے۔ اس سسٹم کو اسپین کے جزیرے فورٹی وینچورا میں ٹیسٹ کیا گیا، جو اپنے چاند جیسے ماحول کی وجہ سے منتخب ہوا۔

یہ پیش رفت نہ صرف چاند پر محفوظ سفر، تحقیق اور ممکنہ انسانی بستیاں ممکن بنائے گی، بلکہ مریخ پر نیویگیشن کے لیے بھی ایک بڑا قدم ہے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس