Follw Us on:

حافظ نعیم کا ایل او سی کا دورہ، شہداء کے لیے دعا

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
Ca27b1b5 b853 4b6c 8b52 3f6886f3d80f
حافظ نعیم کا ایل او سی کا دورہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان انڈیا حالیہ کشیدگی کے دوران شہید ہونے والے افراد کے لیے دعا کی۔

حافظ نعیم الرحمان نے انڈین گولہ باری میں شہید ہونے والے جوان کے گھر جاکر ورثا سے تعزیت کی ۔

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس