Follw Us on:

الخدمت قربانی پراجیکٹ کیسے کام کرتا ہے؟ جانور خریدنے سے گوشت تقسیم کرنے تک کی کہانی

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

عیدالاضحی ایثار اور ہمدردی کا ایسا پیغام ہے جو سرحدوں، قوموں اور زبانوں سے بالاتر ہو جاتا ہے۔

یہی جذبہ الخدمت فاؤنڈیشن کی قربانی مہم کا مرکز ہے، جو نہ صرف پاکستان کے محروم طبقات تک قربانی کا گوشت پہنچاتی ہے بلکہ دنیا کے مظلوم مسلمانوں، خصوصاً غزہ جیسے جنگ زدہ علاقوں میں بھی عید کی خوشیوں کا حصہ بناتی ہے۔

الخدمت فاؤنڈیشن ہر سال ہزاروں خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچا کر سنتِ ابراہیمی کی روح کو زندہ رکھتی ہے، اور دکھوں میں گھرے انسانوں کے چہروں پر مسکراہٹ لاتی ہے۔

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس