Follw Us on:

چترال کی پسماندگی کا اصل ذمہ دار کون ہے؟

شاہد عباسی
شاہد عباسی
چترال کی پسماندگی کا اصل ذمہ دار کون ہے؟
چترال کی پسماندگی کا اصل ذمہ دار کون ہے؟

پاکستان کے شمال میں واقع خوبصورت مگر پسماندہ ضلع چترال آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ 2025 تک بھی یہاں صرف 20 کلومیٹر پکی سڑکیں موجود نہیں جو حکومت کی عشروں پر محیط غفلت کی کھلی عکاسی ہے۔

مقامی افراد سراپا احتجاج ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ “ہم صرف تصویروں میں ترقی دیکھتے ہیں، زمینی حقائق بالکل مختلف ہیں۔” چترال جیسے سیاحتی، ثقافتی اور قدرتی اہمیت کے حامل علاقے میں سڑکوں کی کمی نہ صرف مقامی زندگی کو متاثر کرتی ہے بلکہ سیاحت اور معیشت کو بھی شدید نقصان پہنچاتی ہے۔

‘پاکستان میٹرز’ کی اس خصوصی ویڈیو میں سینئر صحافی اسرار احمد اور بانی سی ڈی ایم، چیئرمین تورکھو تریچ روڈ فورم وقاص احمد ایڈووکیٹ نے چترال کے مسائل، بنیادی انفراسٹرکچر کی عدم موجودگی اور عوامی احتجاج سمیت دیگر پہلوؤ پر گفتگو کی۔ اس ویڈیو رپورٹ میں چترال کے عوام کی آواز، ان کے مطالبات اور اس سوال کا جواب ہے کہ آخر چترال کی پسماندگی کا اصل ذمہ دار کون ہے؟

Author

پاکستان میٹرز کے ایڈیٹر شاہد عباسی بطور صحافی 2008 سے ڈیجیٹل نیوز میڈیا سے منسلک ہیں۔ اس سے قبل متعدد پاکستانی اور غیرملکی میڈیا اداروں کے ساتھ وابستہ رہے ہیں۔

شاہد عباسی

شاہد عباسی

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس