Follw Us on:

پاک افغان تعلقات: بہتری یا عارضی سکون؟

شاہد عباسی
شاہد عباسی
پاک افغان تعلقات: بہتری یا عارضی سکون؟
پاک افغان تعلقات: بہتری یا عارضی سکون؟

‘پاکستان میٹرز’ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں افغان امور کے ماہر محمود جان بابر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بدلتے ہوئے تعلقات کا تفصیل سے جائزہ لیا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ حالیہ بہتری کتنے عرصے تک قائم رہ سکتی ہے اور کن ممکنہ نکات پر دوبارہ کشیدگی جنم لے سکتی ہے۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ چین کی علاقائی دلچسپی اور اثر و رسوخ تیزی سے بڑھ رہا ہے جو نہ صرف علاقائی استحکام بلکہ معاشی تعاون کی نئی راہیں بھی کھول سکتا ہے۔

اس گفتگو میں سرحدی سیکیورٹی، سفارتی نازک مزاجی اور جنوبی ایشیا میں بدلتے ہوئے جیو پولیٹیکل چیلنجز کو بھرپور انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاخطہ کریں۔

Author

پاکستان میٹرز کے ایڈیٹر شاہد عباسی بطور صحافی 2008 سے ڈیجیٹل نیوز میڈیا سے منسلک ہیں۔ اس سے قبل متعدد پاکستانی اور غیرملکی میڈیا اداروں کے ساتھ وابستہ رہے ہیں۔

شاہد عباسی

شاہد عباسی

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس