Follw Us on:

بائیکر لین پر عوام کے کروڑوں روپے ضائع، کیا سرکاری اداروں نے یہ جان بوجھ کر کیا؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

لاہور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے نام پر شہری زندگی ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہو گئی ہے۔ حالیہ واقعے میں بائیکرز کے لیے مخصوص لائن کو اچانک اکھاڑ دیا گیا، جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومتی منصوبہ بندی میں عام آدمی کی سہولت کو یکسر نظرانداز کیا جا رہا ہے، گیس پائپ لائن کی تنصیب کے لیے کی گئی کھدائی نے نہ صرف بائیکرز کو متاثر کیا بلکہ حادثات میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

عوامی ردعمل شدید ہوتا جا رہا ہے اور حکومت پر تنقید بڑھ رہی ہے کہ ترقیاتی کاموں کے نام پر شہریوں کو رُلایا جا رہا ہے، جبکہ متبادل راستے یا احتیاطی تدابیر کا کوئی مؤثر بندوبست نہیں کیا گیا۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس