بڑی بڑی کمپنیوں میں ٹیلنٹ کی کمی اکثر خراب کلچر کی نہیں بلکہ کمزور قیادت کی نشانی ہوتی ہے۔ ماما ارتھ کی شریک بانی غزل الگھ نے لکھا کہ لوگ نوکری نہیں، مینیجر چھوڑتے ہیں۔
ان کے مطابق روزمرہ مینیجر کا رویہ طے کرتا ہے کہ ملازم رکے گا یا جائے گا۔ انہوں نے ایسے آٹھ مینیجرز کی نشاندہی کی جو خاموشی سے بہترین لوگوں کو باہر کا راستہ دکھا دیتے ہیں۔
یہ آٹھ قسم کے کون سے مینیجرز ہیں ؟ دیکھیے اس ویڈیو میں