انسان صدیوں سے یہ سمجھتا رہا کہ لوہا زمین کی گہرائیوں سے حاصل ہونے والی ایک عام دھات ہے، لیکن جدید سائنسی تحقیقات اور قرآن کریم کی تعلیمات نے اس بارے میں ایک حیرت انگیز حقیقت آشکار کی ہے۔
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے لوہے کا ذکر ایک خاص انداز میں کیا ہے جس کے مطابق زمین پر شہابِ ثاقب کے گِرنے سے لوہا پیدا ہوا۔ سب سے زیادہ لوہا زمین کی اندرونی ترین تہہ میں ہے جہاں 20٪ نکل اور 80 ٪ لوہا ہے۔