Follw Us on:

پاکستان کا خواب صرف مسلمانوں کا نہیں، مسیحیوں کا بھی تھا

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

ندیم کامران، بشپ کیتھولک چرچ، نے پاکستان میٹرز سےخصوصی گفتگو میں کہا کہ پاکستان کا خواب صرف مسلمانوں کا نہیں تھا بلکہ مسیحیوں کا بھی تھا۔ ہم نے مسلمانوں کے ساتھ مل کر خداوند کے حضور دعا کی کہ ایسا ملک قائم ہو جس کا وژن قائداعظم نے پیش کیا تھا، جہاں آزادی ہو اور ہر شخص کو اپنی عبادت گاہ میں جانے کی مکمل آزادی حاصل ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ اُس وقت پنجاب کے کئی علاقے ایسے تھے جہاں مسلمان اقلیت میں تھے۔ ایسے حالات میں مسیحیوں نے کہا کہ ہمارا نام بھی مسلمانوں کے ساتھ لکھا جائے تاکہ مسلمان اُن علاقوں میں اکثریت میں شمار ہوں۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس