Follw Us on:

لاہور کتاب میلہ! علم و ادب کا جشن یا بس ایک اور فوڈ فیسٹیول؟

اظہر تھراج
اظہر تھراج
Book fair
لاہور بک فیئر میں ہرقسم کی کتابیں فروخت ہوئیں (فوٹو: پاکستان میٹرز)

رنگ برنگی کتابیں، ادبی مکالمے، اور دانشوروں کی محفلیں… مگر ساتھ ہی دھواں اُڑاتے شوارمے، خوشبو بکھیرتے برگر، اور لمبی قطاریں!

سوال یہ ہے کہ کتابیں زیادہ بِکیں یا شوارمے؟

نامور مصنفین نے صاف کہہ دیا کہ کتاب سے محبت کرنے والے آج بھی موجود ہیں، مگر کتابوں کی قیمتوں اور قارئین کی تعداد میں کمی لمحہ فکریہ ہے۔

لاہور بک فیئر میں پانچ دن تک کتابیں بکتی رہیں (فوٹو: پاکستان میٹرز)

تو کیا لاہور کتاب میلہ واقعی کتابوں کے لیے تھا، یا بس کھانے پینے کی تفریح بن گیا ہے۔

Author

اظہر تھراج

اظہر تھراج

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس