Follw Us on:

اسلام آباد میں 2 روزہ انٹرنیشنل فلسطین کانفرنس

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

اسلام آباد میں جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام 2 روزہ انٹرنیشنل فلسطین کانفرنس کا آغاز ، جس کا مقصد غزہ اور فلسطین کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔

 کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان، لیاقت بلوچ نے اہم خطاب کریں گے جبکہ میڈیا سیشن کی صدارت بھی انہوں نے کی۔

کانفرنس کے بین الاقوامی سیشن میں ملائشیا، ایران، جنوبی افریقہ، ترکی، اردن اور موریتانیا کے وفود اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

یہ ایونٹ عالمی سطح پر فلسطینی حقوق کے لیے حمایت حاصل کرنے کا ایک اہم قدم ثابت ہوگا جس میں دنیا بھر سے معتبر شخصیات شریک ہو رہی ہیں۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس