Follw Us on:

مصر میں مسجدِ محمد علی: فن تعمیر کا عظیم نمونہ

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

مسجد محمد علی مصر کے شہر قاہرہ میں واقع ہے۔ یہ مسجد 1183 کو تعمیر کی گئی تھی۔ اپنے شاندار فنِ تعمیر کی وجہ سے یہ مسجد آج بھی پوری دنیا میں مشہور ہے۔

یہ مسجد مکمل طور پر سنگِ مرمر سے بنائی گئی ہے اسی لیے اس کو مسجد المرمر بھی کہا جاتا ہے۔

مسجد کا اندرونی حصہ آیات اور اسلامی نقشوں سے مزین ہے۔ دنیا بھر سے لاکھوں سیاح ہر سال اس عظیم الشان مسجد کو دیکھنے آتے ہیں۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس