Follw Us on:

کراچی میں پہلے ہائی ٹیکنالوجی ڈیجیٹل پولیس اسٹیشن کا آغاز کر دیا گیا

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

کراچی میں پہلی مرتبہ ہائی ٹیکنالوجی ڈیجیٹل پولیس اسٹیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ پولیس اسٹیشن شاہراہِ فیصل پر موجود ہے جہاں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

پولیس اسٹیشن اس طرح سے بنایا گیا ہے کہ عام عوام کو اپنے مسائل حل کرانے میں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

آرام دہ فرنیچر اور ائیر کنڈیشنڈ ماحول ،عوام کو حفاظت کا احساس دلاتا ہے۔

پولیس اسٹیشن میں آنے والوں کو کھانے پینے کی سہولیات بھی فراہم کی جارہی ہیں۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس