پی ٹی آئی رہنماؤں کا احتجاج کا اعلان: ’ہتھیار لے کر جائیں گے،

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور علیمہ خان نے عدلیہ، جیلوں کے حالات، عمران خان کی قانونی چارہ جوئی، اور 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق میڈیا سے گفتگو کی ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں عملاً مارشل لا نافذ ہو چکا ہے اور عدلیہ کی آزادی ختم […]
صحافیوں کے بائیکاٹ کے بعد وفاقی وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس : ’مالی گنجائش کے مطابق ہی ریلیف دے سکتے ہیں‘

بجٹ پر ٹیکنیکل بریفنگ نہ ملنے پر صحافیوں نے وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب جب پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرنے پہنچے تو ان کے ہمراہ سیکرٹری خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر بھی موجود تھے تاہم صحافیوں نے بجٹ پر ٹیکنیکل بریفنگ […]
جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا میں چین، انڈیا “سرد جنگ”۔ کون جیت رہا ہے؟

جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا میں چین اور انڈیا کے درمیان جاری “سرد جنگ” کسی براہِ راست فوجی تصادم کے بجائے ایک دوسرے پر اثر و رسوخ، معاشی طاقت اور تزویراتی اتحاد کے حوالے سے مقابلے پر مبنی ہے۔ چین نے اپنے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اور مختلف معاشی شراکت داریوں کے ذریعے اس […]
اسرائیل نے غزہ میں ’نسل کشی‘ کی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف

اقوام متحدہ کے ماہرین نے ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں اسکولوں اور مذہبی مقامات پر پناہ لینے والے شہریوں کو نشانہ بنا کر انسانیت کے خلاف جرم ’’نسل کشی” کا ارتکاب کیا ہے۔ یہ رپورٹ 17 جون کو جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پیش کی […]
بگ بیش: ڈرافٹس میں پاکستانی کرکٹرزبھی شامل

آسٹریلیا کی مقبول ترین کرکٹ لیگ بیگ بیش لیگ (بی بی ایل) اور ویمنز بیگ بیش لیگ (ڈبلیو بی بی ایل) کے آئندہ سیزن کے لیے ابتدائی غیر ملکی کھلاڑیوں کی ڈرافٹ فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ بی بی ایل 15 کے لیے شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، محمد رضوان اور حارث رؤف کو […]
سی پیک پاکستان کی ترقی کا خواب یا چینی قرضوں کا جال؟

کیا پاکستان ایک نئے اقتصادی انقلاب کی دہلیز پر کھڑا ہے؟ یا پھر ایک ایسے معاہدے کا حصہ بن چکا ہے جو کہیں اس کی خودمختاری کو داؤ پر نہ لگا دے؟ CPEC خواب ہے یا پھر ایک حقیقت؟ کیا اس کی قیمت ہم آنے والے سالوں میں چکائیں گے؟ تو آئیے اس گیم چینجر […]
وفاقی بجٹ کیسے بنتا ہے؟

حکومت کا سالانہ خرچ، آمدن، اور منصوبے سب کچھ جس ایک فائل میں موجود ہوتا ہے اسے ‘وفاقی بجٹ’ کہا جاتا ہے۔ وفاقی بجٹ حکومت کا آئندہ مالی سال کے لیے منصوبہ ہوتا ہے جو پاکستان میں یکم جولائی سے شروع ہو کر 30 جون تک چلتا ہے۔ یہ بجٹ بالکل ویسا ہی ہے جیسے […]
تنخواہ بڑھے گی یا کم ہوگی؟ بجٹ تجاویز سامنے آگئیں

پاکستان کے نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا، اجلاس شام 5 بجے ہوگا۔ بجٹ سے پہلے تجاویز کے حوالے سے دستاویزات سامنے آئی ہیں۔ صحافیوں کو موصول ہونے والی بجٹ دستاویزات کے مطابق وفاقی بجٹ کا کل حجم 17 ہزار 573 ارب روپے رکھنے کی تجویز […]
بلاول، حنا ربانی کھر کی میڈیا سے گفتگو: ’دنیا کے پاس پاکستان کو سننے کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا‘

پاکستان کا پارلیمانی سفارتی وفد سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں مختلف ممالک کے دورے پر ہے، بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر پر قائم ہے۔ سابق وزرا خارجہ بلاول بھٹو اور حنا ربانی کھر نے لندن میں سفارتی دورے کے دوران عالمی برادری کو باور کرایا ہے […]
ائیر فرانس کا پاکستانی فضائی حدود کا دوبارہ استعمال

فرانس کی قومی ایئر لائن “ائیر فرانس” نے ایک طویل وقفے کے بعد پاکستانی فضائی حدود کا استعمال دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت پاکستان انڈیا کشیدگی کے بعد معمولات کی بحالی کی جانب ایک اور اہم قدم قرار دی جا رہی ہے۔ 24 اپریل کو پاکستان نے اپنی فضائی حدود انڈین فضائی […]