خلیجی دباؤ اور عالمی صف بندیاں: اگر ایران، اسرائیل جنگ دوبارہ چھڑتی ہے تو پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے ایک بار پھر عالمی سطح پر نئی سفارتی اور معاشی صف بندیاں پیدا کر دی ہیں۔ ایسے میں ماہرین خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ اگر ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کھلی جنگ میں تبدیل ہوئی، تو اس کے اثرات براہ راست جنوبی ایشیائی ممالک خصوصا پاکستان […]
بچوں کی اموات پر مریم نواز کا ایکشن، ڈی ایچ کیو پاکپتن کے ایم ایس اور سی ای او ہیلتھ گرفتار

پاکپتن کے ضلعی اسپتال میں مبینہ غفلت اور ناقص انتظامات کے باعث بچوں کی اموات پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ڈی ایچ کیو اسپتال پاکپتن پہنچ گئیں۔ انہوں نے اسپتال کے مختلف وارڈز، لیبارٹری، سٹور اور انتظار گاہ کا معائنہ کیا، جہاں مریضوں اور ان کے اہل خانہ نے بد نظمی، غفلت، دواؤں کی […]
پاکستان نے مالدیپ کو شکست دے کر ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 (پلیٹ ڈویژن کپ) کے فائنل میں مالدیپ کو ایک شاندار مقابلے کے بعد 60 کے مقابلے میں 35 پوائنٹس سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ جنوبی کوریا کے شہر جنجو میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے ٹورنامنٹ کے دوران ناقابلِ شکست […]
روس یوکرین میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال وسیع پیمانے پر کر رہا ہے، جرمن وزیر دفاع

ڈچ اور جرمن انٹیلیجنس ایجنسیوں نے یوکرین میں روس کی جانب سے ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں کے وسیع پیمانے پر استعمال کے شواہد جمع کیے ہیں۔ ان ہتھیاروں میں ایسے دم گھٹنے والے کیمیکل شامل ہیں جو ڈرونز کے ذریعے خندقوں میں موجود یوکرینی فوجیوں پر گرائے جاتے ہیں تاکہ انہیں باہر نکال کر نشانہ بنایا […]
یوکرین پر روس کا فضائی حملہ، 550 ڈرون اور میزائل داغے گئے

یوکرین نے روس پر گزشتہ رات اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ یوکرینی فضائیہ کے ترجمان یوری اگناٹ کے مطابق روس نے ایک ہی حملے میں پانچ سو پچاس ڈرون اور میزائل استعمال کیے ہیں جو کہ تین سال سے زائد عرصے سے جاری جنگ کے دوران […]
اسلام آباد کی امام بارگاہوں پر خصوصی انتظامات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر عاشورہ کے موقع پر اسلام آباد میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، جن میں پہلی بار موبائل کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا ہے۔ یہ موبائل کنٹرول روم موبائل سگنلز کی عدم موجودگی میں بھی فعال رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جلوسوں اور مجالس کی […]
یوکرین روس تنازعہ: ٹرمپ کی جنگ بندی کے لیے پیوٹن سے ایک گھنٹہ ٹیلی فونک گفتگو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان جمعرات کو ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے یوکرین جنگ پر اپنے مؤقف دہرائے۔ کریملن کے مشیر یوری اوشاکوف کے مطابق صدر ٹرمپ نے جنگ جلد ختم کرنے پر زور دیا، جبکہ پیوٹن نے کہا کہ ماسکو جنگ کے “بنیادی اسباب” کے […]
چین نے نایاب دھاتوں پر یورپی خدشات مسترد کر دیے

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے یورپ کی جانب سے نایاب دھاتوں کی برآمدات پر پابندیوں سے متعلق خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوہری استعمال کی حامل اشیاء پر کنٹرول معمول کی پالیسی ہے اور قانونی درخواستوں پر یورپ اور جرمنی کی ضروریات پوری کی جا سکتی ہیں۔ عالمی خبر رساں […]
ومبلڈن ٹینس، نوواک جوکووچ نے الیگزانڈر مولر کو شکست دے دی

نوواک جوکووچ نے فرانس کے الیگزانڈر مولر کو چار سیٹوں میں شکست دے کر ومبلڈن 2025 میں اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ سینٹر کورٹ پر کھیلے گئے اس مقابلے میں سربیئن اسٹار نے 6-1، 6-7(7)، 6-2، 6-2 سے کامیابی حاصل کی۔ یہ میچ تین گھنٹے سے کچھ زیادہ وقت تک جاری رہا، جہاں […]
دانش تیمور کا ڈرامہ ‘من مست ملنگ’ کو جذباتی الوداع

پاکستانی اداکار دانش تیمور نے اپنے مقبول ڈرامہ سیریل ’’من مست ملنگ‘‘ کی آخری قسط کے موقع پر انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ دانش تیمور نے اس ڈرامے کو اپنے کیریئر کا ایک اہم سنگ میل قرار دیا اور اسے محض ایک ڈرامہ نہیں بلکہ ایک جذباتی اور سیکھنے سے بھرپور سفر […]